ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کی سالانہ انسپکشن کی
پیر 7 اکتوبر 2019 23:03
(جاری ہے)
جیل آمد پر قائم مقام سپرنٹنڈنٹ جیل مظفرگڑھ راؤ ندیم اقبال اور دیگر جیل افسران اور ملازمین نے ان کا شاندار استقبال کیا. جیل پولیس کے دستے نے سلامی دی، ڈی آئی جی جیل نے پریڈ, جیل بیرکس اور کچن کا معائینہ کیا. جبکہ اعلی کارکردگی پر انہیں شاباش دی اور نقد انعام دیا. انہوں نے جیل میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور کام کے معیار کو چیک کیا، اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے انہیں بریفنگ دی، ڈی آئی جی نے کہا کہ حکومت جیلوں میں قید افراد کو جیل سے آزاد ہونے کے بعد مفید شہری بنانے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے جبکہ جیل میں تشدد کی شکایات کا بھی نوٹس لیا گیا ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.