Live Updates

وزیر اعظم سے لانگ مارچ ٹائر کمپنی کے سی ای او کو ملاقات ،

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

منگل 8 اکتوبر 2019 13:04

وزیر اعظم سے لانگ مارچ ٹائر کمپنی کے سی ای او کو ملاقات ،
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے بیجنگ میں لانگ مارچ ٹائر کمپنی کے سی ای او لی کنگ ون نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار،وزیر ریلویز شیخ رشید ،مشیر تجارت عبد الرزق داؤد،معاون خصوصی ندیم بابر،چیرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر حیدر بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات