پولیس کا ناجائز آہنی ہتھیار رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 8 اکتوبر 2019 18:48

پولیس کا ناجائز آہنی ہتھیار رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق مناظر حسین اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد شکیل ولد اللہ دتہ سے ایک عدد آہنی مکہ اور ایک عدد چاقو برآمد کرکے 13Aii/20/65کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :