مسئلہ کشمیر تقریروں سے نہیں جہاد سے حل ہو گا، جماعت اسلامی سندھ
کرتار پور باڈر کھولنا کشمیر یوں کے زخموں پرنمک چھڑکنے کے مترادف ہے،محمد حسین محنتی
منگل 8 اکتوبر 2019 20:54
(جاری ہے)
امریکہ پاکستان کا نہیں بھارت کا دوست ہے اس کی ثالثی کی پالیسی منافقت کی پالیسی کے سوا کچھ نہیں۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھایا امریکہ سے ڈر کی وجہ سے جو اپنی قوم کی بیٹی پر آواز نہیں اٹھا سکتا وہ کشمیر ی ماوں بیٹیوں کے آزادی کیلئے آواز اٹھائیگا۔
حکمران امریکہ سے آکر کشمیریوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کے بجائے کرتار پور باڈر کھولنے کی تقریب منقعد کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جو کشمیری مسلمانوں کے زخموں پرنمک چھڑکنے کے مترادف ہے انھوں نے کہا اب یہ جنگ عوام کو لڑنی ہے اور حکمرانوں کو بتانا کشمیر پر سودا بازی نامنظور انھوں نے کہا کہ 13اکتوبر ضلع حیدرآباد کی عوام حیدرآباد میں کشمیر پر شرکت کرکے ثابت کردے گی انھیں کشمیر بنے گا پاکستان کے علاوہ کوئی بات اور کوئی حل منظور نہیں اس موقع پر امیر ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید، صوبائی اطلاعات سیکرٹری مجا ہد چنا امیرجماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد حماد علی بہادر راوطارق سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔#مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.