Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو کی ملاقات

بدھ 9 اکتوبر 2019 19:37

وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو نے بدھ کو یہاں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :