وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا سینئر اینکر اور صحافی اسلم آزاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ اکتوبر 19:57

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا سینئر اینکر اور صحافی اسلم آزاد ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر اینکر اور صحافی اسلم آزاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انکی زندگی بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم اسلم آزاد کے درجات کو بلند کرے۔

متعلقہ عنوان :