وفاقی حکومت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹا دیا

بدھ 9 اکتوبر 2019 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) وفاقی حکومت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

رانا عبدالشکور کو سنٹرل آفیسر 1970 سیکشن تھری کے تحت عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :