ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات کیلئے لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

بدھ اکتوبر 23:47

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سے ملحقہ تمام لا کالجز میں ایل ایل بی پارٹ اول، دوم و سوم (فریش و فیلوور) امیدواروں کے سالانہ امتحانات 2018ء کیلئے لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے اعلامیہ کے مطابق 15 اکتوبر تک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :