’ہیرے کے اندر ہیرا‘،دنیا کا منفرد اور یکتا ہیرا دریافت
سائنسدانوں کے مطابق یہ ہیرا80کروڑ سال پہلے کا ہے
سجاد قادر جمعرات 10 اکتوبر 2019 06:03
(جاری ہے)
اسے کانوں سے ہیرے نکالنے والی کمپنی السورا نے دریافت کیا جس کی جزوی ملکیت روس کی حکومت کے پاس ہے کیونکہ وہ روس کے خطے یاکیٹیا میں کان سے ہیرے نکالنے کا کام کررہی ہے۔
اس منفرد ہیرے کی دریافت اس وقت ہوئی جب عملہ دیگر ہیرے کی چانچ پڑتال کررہا تھا۔ہیرے کے اندر ایک اور ہیرے کی موجودگی پر اس کمپنی کے سائنسدانوں نے اس قیمتی پتھر کی مختلف طریقوں سے جانچ پڑتال کی جس کے لیے انفراریڈ اور ایکسرے وغیرہ کا بھی استعمال کیا گیا۔کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اولیگ کوالچک کے مطابق سب سے دلچسپ چیز جو ہم نے دریافت کی وہ اوپر اور اندر موجود ہیرے کے درمیان ہوا کا خلا تھا۔سائنسدانوں نے اس حوالے سے 2 خیالات پیش کیے ہیں۔ ایک تو یہ ہے کہ بہت تیز نشوونما کے نتیجے میں اندر موجود ہیرے کے اوپر ایک اور ہیرے جیسے مادے کی تہہ بن گئی اور پھر قدرتی دھاتی پراسیس کے نتیجے میں وہ تہہ تحلیل ہوگئی تو ایک ہیرا دوسرے کے اندر آزادی سے پھرنے لگا۔دوسرا خیال یہ ہے کہ ایک دھاتی منرل نے ہیرے کو نشوونما کے دوران پکڑ لیا اور پھر زمین کی سطح میں تحلیل ہوگیا۔کمپنی کے مطابق یہ اس طرح کا پہلا ہیرا ہے اور سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس کے بننے کا عمل 80 کروڑ برسوں سے بھی پہلے ہوا تھا۔لہٰذا منفرد ہونے کی بنا پر یہ ہیرا اس وقت دنیا کا مہنگا ترین ہیرا ثابت ہو گامگر ساتھ ہی یہ سوال بھی کھڑا ہو گیا ہے کہ کیا یہ کوہ نور سے بھی مہنگا ہو گا؟مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.