وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،

ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 10 اکتوبر 2019 16:57

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چین سے وطن واپسی پر وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ، مشیر تجارت، چیئرمین ایف بی آر،وزیر منصوبہ بندی، وزیر نجکاری، معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا ،شوکت ترین شریک ہوئے جس میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی ،تاجروں کے احتجاج اور مطالبات کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔