پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 17:16

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) خاتون ایس ایچ آو زینب ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کاشف معراج کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1320گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ڈی پی او عمر سعید ملک نے ایس ایچ او کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :