سلانوالی ۔ بڑھتی ہوئی آباد ی کے تناسب سے زرعی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے، زرعی ماہرین

جمعرات 10 اکتوبر 2019 17:47

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) زر عی ماہرین نے بتا یا ہے کہ بڑھتی ہوئی آباد ی کے تناسب سے زرعی پیداوار میں اضافہ ناگز یر ہے، اگر آباد ی خورا ک اور دیگر وسائل کے مابین توازن پیداوار نہ کیا گیاتو مستقبل میں خوفناک غذائی بحران پیداہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سمیت اکثر ممالک گلوبل وارمنگ کے نتیجہ میں تبدیلیوں کا شکار ہیں بعض علاقوںمیں شدید سیلابوں اور قدرتی آفات کے باعث فصلوں کی تباہی کا باعث بن رہی ہیں زرعی اجنا س کی پیداوار میں کمی کی مختلف وجو ہا ت ہیں ایک وجہ بڑھتی ہوئی آباد ی کی رہائشی ضروریات پور ی کرنے کیلئے زرخیز زرعی زمینوں پر رہائشی آباد یوں کی تعمیرات ہے۔

متعلقہ عنوان :