پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 10 اکتوبر 2019 18:46

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ابرار حسین اے ایس آئی نے دوران گشت و ناکہ بندی موٹر سائیکل سوار مسمی عمر علی ولد محمد لطیف سے 16بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :