مشہور امریکی اداکار رابرٹ فورسٹر انتقال کرگئے

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 13:03

مشہور امریکی اداکار رابرٹ فورسٹر انتقال کرگئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) مشہور امریکی اداکار رابرٹ فورسٹر انتقال کرگئے، وہ دماغی کینسر کے عارضے میںمتلاء تھے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ فورسٹر امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئے، انہوں نے 100سے زائد فلموں میں کام کیا اور آسکر ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات حاصل کیے۔امریکی مصنف اور ہدایتکاربرائن لی کرینسٹن نے ان کے انتقال پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے 40 سال پہلے ایک فلم کے سیٹ پر ملا تھا وہ ایک خوبصورت اور مہربان آدمی تھے، ان کی موت سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :