ریلوے شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 16:26

ریلوے شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے آج تک ٹوئٹ نہیں کی لیکن 6نومبر کو اپنی سالگرہ کے دن سے اس کا آغاز کر رہا ہوں ۔اس کے لئے چین سے ٹوئٹس والا خصوصی کیمرہ بھی لے کر آیا ہوں ۔