راجن پور،خواتین کے شناختی کارڈ کی اہمیت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:52
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی مدد سے بلاک وائز خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے میں ان مدد کی جارہی ہے۔
جبکہ شہری دیہی علاقوں وارڈز، یوسیز کی سطح پر بلاک وائز خواتین کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ ورکنگ میں مصروف عمل ہیں۔ جن خواتین اور بچیوں کے آئی ڈی کارڈز بے فارم نہیں بن سکے انکا مکمل ڈیٹا کلیکٹ کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی انکے آئی ڈی کارڈز، ب فارم بنوانے کا عمل بھی جاری ہے، دور دراز علاقوں میں نادرہ کی وین بھی لے جاتے ہیں تاکہ وہاں کے لوگوں کو نادرہ آفس تک آنے کی مشکلات سے بچایا جاسکے۔ اور نزدیکی علاقوں کی خصوصاًغریب خواتین کو آفس تک آنے کا کرایہ بھی مہیا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس پراجیکٹ سے ضلع راجنپور کی ہزاروں خواتین کو سہولت پہنچنے کیساتھ مزید کام تیزی سے جاری ہے اور ہم الیکشن کمیشن کے ٹاسک کیمطابق بہت جلد اپنا ٹاگٹ اچیو کرلیں گے۔ فیلڈ میں کام کرنے والی خواتین الیکشن کمیشن سے باقاعدہ رجسڑڈ اور ٹریننگ شدہ ہیں۔ اور ہمارے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن اس پراجیکٹ کی ڈیلی کی بنیاد پہ خود نگرانی کررہاہے۔ اس موقع پر الیکشن کمشنر راجن پور اصغر ڈایا ، پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر ڈاکٹر شکیل پتافی ، پرنسپل کامرس کالج نذیر سکھانی ، پروفیسر کلیم قریشی نے بھی شناختی کارڈ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔سیمنار میں کالجز کے طلباء کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.