Live Updates

مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو ں کی مرمت سے حل ہو گا : مجاہد عبدالر سو ل

بھار ت اپنے فو جی طا قت کے استعما ل اور ظلم و ستم کے باو جو دکشمیریو ں کی آواز کو نہیں دبا سکا نہ دبا سکے گا

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) مذہبی سکا لر سنی تحریک کے رہنما علامہ مجاہد عبد الر سو ل خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو ں کی مرمت سے حل ہو گا، بھار ت اپنے فو جی طا قت کے استعما ل اور ظلم و ستم کے باو جو دکشمیریو ں کی آواز کو نہیں دبا سکا نہ دبا سکے گا، علما ء اکرام و مشا ئخ عظام اپنی تقر یبا ت اور نماز جمعہ کے خطبا ت میں مسئلہ کشمیر پر رو شنی ڈا لیں،اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ ہمیشہ وقت کے یز ید نے اپنی حا کمیت قائم کرنے کیلئے او چھے ہتھکنڈے استعمال کیے ، کشمیر یو ں کی آزادی کی جنگ ضرور ر نگ لائے گی ان شاء اللہ فتح کشمیریو ں کا مقدر بن چکی ہے اقوام متحدہ اورانسا نی حقو ق کی تنظیمیں کشمیر یو ں پرہونے والے ظلم پرصر ف اس لیے خامو ش ہیں کہ وہ مسلمان ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ عمران خان حکومت مسئلہ کشمیر پر جہاد کا اعلان کرے انڈین آ ر ایس ایس کامقا بلہ صر ف جذ بہ شہاد ت سے ہی ممکن ہے کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہو نا اقوام متحدہ کے ادارہ پر بہت بڑا سو الیہ نشان ہے ۔پاک فوج د شمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑی نہ ہو تی تو بھار تی دہشتگرد پاکستان کے وجود کو کھا جا تے ، پاک فوج کی ملکی حفا ظت کیلئے قر بانیاں لا زو ال ہیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات