Live Updates

انڈیا کی بر بادی اور کشمیری بھا ئیو ں کی آزادی کے دن شروع ہو چکے ہیں

کپتان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آ خری حد تک جا ئیں گی: ڈاکٹر شاہد صد یق

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘ پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پور ی دنیا میں مو دی کے ظلم ‘ جبر اور تشدد کو پاکستان نے اجا گر کیا ہے ، کپتان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آ خری حد تک جا ئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں انسا نی ہا تھو ں کی زنجیر بنوا کر پور ی دنیا کو مسئلہ کشمیر پر متو جہ کیا ہے ، انڈیا کی بر بادی اور کشمیر یو ں کی آزادی کے دن شروع ہو چکے ہیں۔

اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاہے کہ پاکستان کی کامیا ب خارجہ پا لیسی کے باعث آج پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر پر با ت ہو رہی ہے ، پاکستان اپنے کشمیری بھا ئیو ں کو کسی حا ل میں بھی تنہا نہیں چھو ڑے گا ، کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان اپنی شہ رگ کی حفا ظت اپنی جان کی بازی لگا کر بھی کرے گا، انہو ں نے کہاکہ پاکستان کی بہادر افواج د شمن کے عزائم کوخاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں پاک فوج سر حدو ں کی جس طرح حفا ظت کررہی ہے پور ی قوم کواس پر فخر ہے ، پاک فوج کاہر سپا ہی ہمار ی آ نکھو ں کا تارا ہے ، دشمن جنگ کی غلطی نہ کرے جنگ ہو ئی تو د شمن کو ایسا سبق سیکھا ئیں گے کہ اس کی نسلیں یاد کریں گی۔

(جاری ہے)

12-10-19/-- #h# ش* مسئلہ کشمیر پر عمران خان کی جدو جہد تاریخ کاحصہ بنے گی : شفیق ر ضا قادری ًکشمیر میں جاری بھار تی مو دی قصا ئی کے ظلم و ستم دیکھ کر دل خو ن کے آ نسو روتا ہے : #/h# ًلاہور (آن لائن) چیئرمین انجمن شہریان لاہور و سما جی رہنماشفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عمران خان کی جدو جہد تاریخ کاحصہ بنے گی،کشمیر میں جاری بھار تی مو دی قصا ئی کے ظلم و ستم دیکھ کر دل خو ن کے آ نسو روتا ہے ، بھار تی مظا لم کیخلا ف کشمیر کے مظلوم اور مجبور بھا ئیو ں کی تر جمانی عمران خان پوری دنیا میں کررہے ہیں۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کشمیریو ں سے اظہار یکجہتی کیلئے انسانی ہا تھو ں کی زنجیر بنانے کی قیاد ت کر کے کشمیریو ں کو پیغام دے دیا ہے کہ کشمیر ی بھا ئیوں ہم آ پ سے جدا نہیں ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ مو جو دہ حکومت کی کامیاب خارجہ پا لیسی سے پوری دنیا میں مسئلہ کشمیراہمیت اختیار کر چکا ہے پاک فوج کی کامیا ب حکمت عملی سے د شمن کے عزائم خاک میں مل چکے ہیں ۔کشمیرمیں بھار ت زیادہ دیر اپنا تسلط قائم نہیں رکھ سکتابھار ت کو کشمیر سے نکالناپڑے گا اور کشمیریو ں کوآزادی دینا پڑے گی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات