بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 20:30

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بحیرہ احمر کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

لندن میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 98 سینٹ بڑھ کر 60.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ اضافے کے ساتھ 54.50 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :