مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی زیرِ صدارت اپنی اپنی پارٹی کے اجلاسوں میں رہنماؤں کو فون باہر رکھ کر آنا پڑے: ارشاد بھٹی کا انکشاف
یہ سب رہنما جنہیں ایک دوسرے پر اعتبار نہیں ہے یہ سب رہنما قوم سےاپیلیں فرما رہے ہیں کہ ہم پراعتبارکرو: سینئیر صحافی کا ٹویٹ
عثمان خادم کمبوہ اتوار 13 اکتوبر 2019 16:44
(جاری ہے)
وفد کی قیادت پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کریں گے۔ وفد میں انجینئر امیرمقام اور مریم اورنگزیب بھی شامل ہوں گے۔
وفدمولانا فضل الرحمان سے آج اتوار کو رات 8 بجے پشاور میں ملاقات کریگا ۔ وفد قائد نواز شریف کے خط کی روشنی میں پارٹی کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کرے گا۔گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں سیاسی صورتحال اورآزادی مارچ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی حمایت پر صدرن لیگ شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ۔ شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو پارٹی قائد نوازشریف کا پیغام بھی پہنچایا کہ نوازشریف نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کی ہدایت کی ہے۔ جس پر ن لیگ کے کارکنان آزادی مارچ میں بھرپورشرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.