سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک، 3 زخمی
پولیس کے مطابق موبائل فون کے استعمال کے باعث ان پر بجلی آن گری
محمد عرفان پیر 14 اکتوبر 2019 10:42
(جاری ہے)
کیونکہ موبائل سے نکلنے والے سگنلز آسمانی بجلی کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ اس لیے اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ بارش کے دوران موبائل فون استعمال نہ ہو۔ گزشتہ سال بھی ایک سعودی اپنی گاڑی میں بیٹھا ہوا موبائل فون استعمال کر رہا تھا جب اچانک آسمانی بجلی اُس کی گاڑی پر آن پڑی۔
اس واقعے وہ جھُلس کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ شہری دفاع کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ مملکت کے بعض نشیبی علاقو ں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ تبوک ریجن کے نواحی علاقے میں پکنک مناتے ہوئے ایک خاندان سیلابی ریلے میں پھنس گیا ۔ شہری دفاع کی امدادی ٹیموں نے پھنسے ہوئے خاندان کو سیلابی ریلے سے نکال کر محفوظ مقام تک منتقل کر دیا۔شہری دفاع کی جانب سے لوگوں کو خبردار کیاگیا ہے کہ وہ بارشوں کے سیزن میں پہاڑی علاقوں اورنشیبی مقامات پر قیام کرنے سے گریز کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.