بابر علی نے فلم’’بے تابیاں ‘‘سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا

پیر 14 اکتوبر 2019 11:58

بابر علی نے فلم’’بے تابیاں ‘‘سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) اداکار بابر علی نے فلم’’بے تابیاں ‘‘سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

میٹرو لائیو مووی کے بینر تلے بننے والی فلم’’بے تابیاں‘‘کی کاسٹ میں سید عریض، صائمہ بلوچ، بابر علی، حباء علی، جاوید شیخ، صباحمید اور سنگیتا شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار عبدالاماجد خان ہیں۔ فلم29نومبر کو دکھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :