ڈالر کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ، 155.98 روپے کا ہو گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 14 اکتوبر 2019 12:22
(جاری ہے)
- خیال رہے کہ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 47 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت 47 پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر کاروبار کے آخری روز 156 روپے 6 پیسے پر بند ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ہوئی اور 156 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔ رواں ماہ 8 اکتوبر کو ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا اور سستا ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں 442 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ،اسٹاک ایکس چینج کاانڈیکس 4.4 فیصدبڑھ گیا ،100 انڈیکس 34 ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پربندہوا،حصص کی مالیت میں 218 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے 41 لاکھ ڈالرمالیت کے حصص فروخت کیے۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.