نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی‘13 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

پیر 14 اکتوبر 2019 14:19

نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی‘13 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے ..
پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔13 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار‘پیر سباق کے رہائشی (ط)نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں پیر سباق پل پر پیدل آرہا تھاملزمان نے مجھے وہاں سے موٹر سائیکل پر بٹھایا اور گنے کے کھیت میں لیجاکر زبردستی بدفعلی کی مختیار خان SHO نوشہرہ کلاں نے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی پولیس ٹیم نے اپنی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہوئے ملزمان واجد ولد امجد اور حمزہ احمد ولد احمد حسین ساکن پیر سباق کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیاابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کا اپنے گھناونیجرم کا اعتراف۔

مزید تفتیش جاری۔

متعلقہ عنوان :