وزیراعظم عمران خان کے دستخط سے امریکہ میں بننے والی 2 اور آسٹریلیا میں بننے والی 1کمپنی سامنے آگئی
یہ اکاؤنٹ غیرقانونی فنڈنگ کے لیے بنائے گئے تھے: وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان ثبوت سامنے لے آئیں
عثمان خادم کمبوہ پیر 14 اکتوبر 2019 19:03
(جاری ہے)
آسٹریلیا میں انصاف آسٹریلیا انک نامی کپنی سامنے آئی ہے جو کہ وزیراعظم عمران ؒان کے دستکت سے بنائی گئی۔
ریحام خان نے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں غیرقانونی فنڈنگ کے لیے بنائی گئی ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام طاقتیں اکٹھے ہونے کی کوشش کررہی ہیں، یہ عمران خان ہیں جنہوں نے اسٹیٹس کو کو توڑا ہے، یہ سارے بھی اکٹھے ہوجائیں تو بھی عمران خان ان کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے خیبرپختونخوا اور پنجاب کوفنڈز دیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے کہ عام آدمی ترقی کرے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مرغبانی کے منصوبے شروع کر رہے ہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے دس سال تک ملک میں لوٹ مار کی ہے۔ بڑی بڑی جماعت کے لیڈر صرف پیسا بنانے کیلئے سیاست میں آتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان ہیں جنہوں نے اسٹیٹس کو کو توڑا ہے۔ عمران خان کے خلاف تمام طاقتیں اکٹھے ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.