شہباز شریف آزادی مارچ میں شریک بھی ہونگے اور اسکی قیادت بھی کریں گے: سینیٹر مصدق ملک
پارٹی میں بحث ہوتی ہے اور تکرار بھی ہو جاتی ہے لیکن شہباز شریف بعد میں یہی کہتے ہیں کہ وہی ہوگا جو ہمارے قائد نواز شریف کہیں گے: رہنما مسلم لیگ ن
عثمان خادم کمبوہ پیر 14 اکتوبر 2019 20:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس معاملہ سے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
مسلم لیگ ن کا اجلاس تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا جس میں رہنماؤں سے آزادی مارچ میں شرکت کے حوالہ سے تجاویز لی گئیں اور پھر ان پر تفصیلی بحث کی گئی، اجلاس میں تمام رہنماؤں کو موبائل فون باہر رکھ کر آنے کا کہا گیا تھا تاکہ معلومات فوراََ لیک نہ ہوں تاہم ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے پلان کوہم سے مخفی رکھ رہے ہیں، اس معاملہ سے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔اب مسلم لیگ ن کی جانب سے دھرنے پر تحفظات کے بعدسربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے میاں شہبازشریف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔جے یو آئی سربراہ ن لیگی صدر کے تحفظات دور کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید تنقید کی ہے کہ مولانا پی ٹی آئی سے تعلق کے حوالہ سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے سوال کیا ہے کہ مولانا کا لاڑکانہ میں پاکستان تحریکِ انصاف سے اتحاد ہے اور وفاق میں وہ اختلاف کر رہے ہیں یہ کیسی دوہری سیاست ہے؟انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان واضح کریں کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں یا خلاف؟مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.