آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال کی کرکٹ ٹیموں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
دونوں ممالک کی ٹیموں پر ان کے کرکٹ بورڈ میں حکومتی و سیاسی مداخلت کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی
محمد علی پیر 14 اکتوبر 2019 23:19
(جاری ہے)
واضح رہے کہ زمبابوے کو رواں سال حکومتی مداخلت پر معطل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب نیپال کو بھی بطور آئی سی سی رکن بحال کر دیا گیا ہے۔ نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت بھی حکومتی مداخلت پر 2016 میں معطل کی گئی تھی۔ آئی سی سی کے موجودہ قوانین کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک کے کرکٹ بورڈ کو اپنے معاملات میں ہر طرح کی سیاسی و حکومتی مداخلت ختم کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔
اگر کوئی کرکٹ بورڈ اپنے معاملات میں سیاسی اور حکومتی مداخلت ختم کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو اس صورت میں اسے پابندی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ زمبابوے اور نیپال کے کرکٹ بورڈ بھی اسی باعث پابندی کا شکار بنے، تاہم اب اپنے معاملات بہتر کرنے پر پابندی ختم کروانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.