جمیعت علمائے اسلام (ف) دھرنے کا پلان جلد اپوزیشن جماعتوں کے حوالے کر دے گی
اپوزیشن جماعتوں کے شریک ہونے کے باوجود دھرنے کی قیدت جمعیت علماء اسلام (ف) کے پاس ہی رہے گی
سمیرا فقیرحسین منگل 15 اکتوبر 2019 10:43
(جاری ہے)
اجلاس میں مارچ کا روٹ بھی مرتب کیا جائے گا ۔ پلان میں سب سے زیادہ اہمیت روٹ کو دی جائے گی ، اس کے علاوہ شرکا کے قیام و طعام ،موسمی اثرات ،ذرائع آمد و رفت کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ۔
دھرنا پلان پر دیگر اپوزیشن پارٹیوں سے تجاویز طلب کرکے ترمیم کے بعد پلان کو حتمی شکل دیکر اس پرعمل کا آغاز کیا جائے گا ۔علاوہ ازیں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان اپنی گرفتاری کی صورت میں دھرنے کے لیے قیادت کے لیے متبادل قائد کا نام بھی جلد تجویز کریں گے ۔اپوزیشن جماعتوں کے شریک ہونے کے باوجود دھرنے کی قیادت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پاس ہی رہے گی۔ جمعیت علمائے اسلام(ف) نے باضابطہ طو رپر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا کہ دھرنا پلان کوجس حدتک ہو سکے خفیہ رکھا جائے ، اس بارے میں اگر ہماری پہلی حکمت عملی ناکام ہوگئی تو ہم دوسری حکمت عملی پر کام کریں گے ، ہم تین پلان بنائیں گے اور حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے کہ کس پلان پر عمل کرنا ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں کویہ بھی بتایا جائے گا کہ کون رابط کار کا کردار ادا کرے گا ۔ خیال رہے کہ جمیعت علمائے اسلام آزادی مارچ اور دھرنے کا کریڈٹ خود لینا چاہتی ہے تاکہ حکومت کو نقصان پہنچنے کی صورت میں اپنا ڈنکا بجواسکے یہی وجہ ہے کہ مولانا دھرنے کی قیادت اپنے پاس ہی رکھیں گے جبکہ دیگر اپوزیشن جماعتیں مولانا کے ساتھ کھڑی ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.