امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

منگل 15 اکتوبر 2019 11:46

امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی اہم وجہ چین امریکہ جزوی تجارتی معاہدہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈائو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 26787.36 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 2966.15 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس بھی اتنی ہی کمی کے ساتھ 8048.65 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :