برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 15 اکتوبر 2019 12:24

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 209روپے، زند ہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔