زرعی قرضوں کی وصولی میں زرعی ترقیاتی بنک ساہیوال نے صوبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

منگل 15 اکتوبر 2019 12:27

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) زرعی قرضوں کی وصولی میں زرعی ترقیاتی بنک ساہیوال نے صوبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک تحصیل ساہیوال برانچ نے واجبات کی وصولی میں صوبے بھر میں پہلی ،زرعی ترقیاتی بینک پاکپتن دوسرے جبکہ بھارپورہ ضلع اوکاڑہ نے تیسرے پوزیشن حاصل کیں۔ریکارڈ ریکوری پر زید ٹی بی تحصیل ساہیوال برانچ کے منیجر ملک آصف نواز کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :