نیب انوسٹی گیشن سیل نے 3ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات آغاز کردیا

منگل 15 اکتوبر 2019 13:14

نیب انوسٹی گیشن سیل نے 3ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات آغاز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) نیب انوسٹی گیشن سیل نے 3ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے گرین ویوسٹی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ اورلاہور موٹرویسٹی اور کوٹ عبدالمالک لاہور کی انتظامیہ و دیگر کے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا ، ان سوسائٹیوں کی انتظامیہ نے عوام سے پلاٹوں کی خریدوفروخت اور الاٹمنٹ کے نام پر رقم بٹوری ہے ۔

(جاری ہے)

نیب نے ان تمام سوسائٹی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کررہا ہے جنہوں نے عوام سے دھوکہ دہی کے ذریعے رقم بٹوری،نیب نے ان سوسائٹیوں کے متاثرین کو اپنی حوالگی اور کلیم کے اصل و نقل کاغذات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :