شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کاگورنمنٹ گرلز ہائی سکول یونیورسٹی کالونی کا دورہ

منگل 15 اکتوبر 2019 13:35

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کاگورنمنٹ گرلز ہائی سکول یونیورسٹی کالونی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچزآف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے منگل کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول یونیورسٹی کالونی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن سکول کی بچیوں میں گھل مل گئے۔ شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ نے سکول کے مختلف حصے دیکھے۔ اس موقع پر سکول انتظامیہ نے شاہی جوڑے کو سکول سے متعلق بریفنگ دی اور انہیں پاکستان میں نظام تعلیم سے متعلق بھی آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :