فلم ’’دی کیپٹن‘‘ 350 ملین یان کا بزنس کرکے باکس آفس میں پہلے نمبر پر رہی

منگل 15 اکتوبر 2019 13:51

فلم ’’دی کیپٹن‘‘ 350 ملین یان کا بزنس کرکے باکس آفس میں پہلے نمبر ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) چینی کے باکس آفس پر فلم ’’دی کیپٹن‘‘ 350 ملین یوان کا بزنس کر کے پہلے نمبر پر آگئی۔ دی چائنا مووی انفارمیشن ڈیسک کے مطابق 30 ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم نے اب تک 350 ملین یوان کا بزنس کر لیا ہے اور اپنی ریلیز کے پندرھویں روز پیر کو فلم نی33 ملین یوان کما ئے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی اصل زندگی میں ایک طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کے واقعے پر مشتمل ہے تجسس سے بھرپور فلم ’’اے وٹنس آئوٹ آف دی بلیو‘‘ 25 ملین یوان کماکر باکس آفس پر دوسرے نمبر پر ہے۔ اینڈریو لاکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’دی کیپٹن‘‘ کی کہانی سیچوائن ائیر لائن کی14مئی 2018کو ہونے والی پروازنمبر 8633 کی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :