لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 15 اکتوبر 2019 17:35

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر136 اور برائلر گوشت209 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن115روپے میںفروخت ہوئے۔