مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 15 اکتوبر 2019 17:38

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔