صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 15 اکتوبر 2019 17:38

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 35سی46 روپے فی کلو، پیاز54سی59روپے اور ٹماٹر48 سی63 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ305 سے 310 روپے، پالک25 سی27،بینگن46سی48 ، بھنڈی توری70سی73،کریلہ73سی76، گھیا کدو48سی50، مٹر155 سی160روپے، اروی70سے 73 ، شملہ مرچ196 سی204، پھول گوبھی60 سے 63، بند گوبھی50سی52، شلجم48سی50 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔