نیب راولپنڈی نے پی ٹی سی ایل فنڈز میں غبن کے مبینہ ملزم سید ارسلان احمد کو گرفتار کر لیا

منگل 15 اکتوبر 2019 17:58

نیب راولپنڈی نے پی ٹی سی ایل فنڈز میں غبن کے مبینہ ملزم سید ارسلان احمد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پی ٹی سی ایل فنڈز میں غبن کے مبینہ ملزم سید ارسلان احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم نے پی ٹی سی ایل فنڈز میں 35 لاکھ روپے کی خورد برد کی۔ پی ٹی سی ایل منصوبوں میں کرپشن کا ریفرنس پہلے ہی زیر سماعت ہے۔

متعلقہ عنوان :