سول ماڈل ایپلٹ کورٹ اوکاڑہ سے چارروز کے دوران 22 کیسز کافیصلہ سنادیاگیا

منگل 15 اکتوبر 2019 17:58

رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) سول ماڈل ایپلٹ کورٹ اوکاڑہ سے چارروز کے دوران 22 کیسز کافیصلہ سنادیاگیاھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوام کو تیز ترین انصعاف کی فراہمی کیلیے چیف جسٹس اف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں قائم کردہ سول ماڈل ایپلٹ کورٹس سے روزانہ کی بنیاد پر کیسز کافیصلہ جات سنائے جانے کاعمل تیز ی سے جاری ھے۔ گذشتہ چار روز کے دورآن ماڈل سول ایپلٹ کورٹ اوکاڑہ ندیم انجم میاں کی عدالت سے سول-فیملی -سول اپیل اورسول رویڑن کے 22 کیسزکیفیصلہ جات سنادیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :