ننکانہ صاحب ریلوے اسٹیشن کو تاریخی اسٹیشن بنائیں گے، خواہش ہے وزیر اعظم عمران خان اس کا افتتاح کریں،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو
منگل 15 اکتوبر 2019 18:11
(جاری ہے)
لاہور ، کراچی کے درمیان چلائی جانے والی سکھوں کیلئے اسپیشل ٹرین کو دنیا بھرمیں پذیرائی ملی ہے، یہ باباگرونانک کے یوم پیدائش پر چلائی گئی تھی۔
اس کے علاوہ ہم واہگہ، کراچی ، کے پی کے اور بلوچستان سے بھی خصوصی ٹرینیں لے کر آرہے ہیں، ہم سکھوں کیلئے بھرپور خدمت کا ارادہ رکھتے ہیںاور مقامی لوگوں سے بھی میری اپیل ہے کہ جب یہاں خالصتان سے لوگ آئیں تو اٴْن کا خیرمقدم اور مہمان نوازی کی جائے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ باباگرونانک کا کرتاپور راہداری کا کام ایک سال میں مکمل کیاگیاہے اور اس کا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف اور پاک فوج کو جاتاہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.