پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 15 اکتوبر 2019 18:14

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) :کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق عبدالمالک ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد عمران ولد محمد پرویز سے 450گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :