پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 15 اکتوبر 2019 18:18

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق سب ا نسپکٹر طارق محمودنے ملزم وقاص ضمیر ولد ضمیر اخترسے 1260گرام چرس، اسسٹنٹ سب انسپکٹر احسان محمودنے ملزم ناصر علی ولد نزاکت علی سے 300گرام چرس اور سب انسپکٹر عبدالرحمن انچارج چوکی سٹی نے ملزم ساغر عباس ولد شجاعت حسین سے 1300گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :