گو رنر ہا ئو س کراچی میں سا تو یں ضمنی اچیو منٹ ایوارڈز کا انعقاد
عمران اسماعیل کی بحیثیت مہمان خصو صی شر کت،11شر کا ء کو صحت ، ایکسپورٹ ما رکیٹنگ ، دواسازی، CSR، سما جی بہبو د اور تعمیرات سمیت مختلف شعبو ں میں ایف پی سی سی آئی اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
منگل 15 اکتوبر 2019 19:36
(جاری ہے)
انہوں نے تا جر برادری کو یقین دلا یا کہ وہ وفاقی حکومت کے ساتھ تا جر برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کر یں گے۔
انہو ں نے مزید کہاکہ پاکستان کا مستقبل برآمدات کو فروغ دینے سے ہے اور مثبت نتا ئج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جیسا کہ تجا رتی و ما لیاتی خسارے میں کمی ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔اس سے پہلے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزی نے اپنے استقبا لیہ خطا ب میں ایف پی سی سی آئی اچیو منٹ ایوارڈز کے نما یا ں خد وخال اور ایف پی سی سی آئی کا تجا رت ، صنعتکا ری اور سر مایہ کاری کے فروغ میں کردارسے آگا ہ کیا ۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر داروخان اچکزی نے نئی مصنوعات کی development، جدت ، ایجاداور مسابقت کوبڑھا نے پر زور دیا۔ تقریب سے ایف پی سی سی آئی کی ایوارڈکمیٹی کے چیئر مین خالد تواب اور بز نس کمیو نٹی کے لیڈ ر ایس ایم منیر نے بھی خطاب کیا اور معاشی و اقتصادی امو ر اور تا جر برادری کو در پیش چیلنجز سے آگاہ کیا ۔ آخر میں ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر ڈاکٹر مرزااختیار بیگ نے حاضر ین اور ایوارڈونر ز کا شکر یہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.