(ن)لیگ نے عالمی بنک کی رپورٹ کو حکومت کا معاشی سیاہ اعمال نامہ قرار دیدیا
ٌمعاشی تباہی بیانات ، تقاریر اور جھوٹ کے پردوں کے پیچھے چھپائی نہیں جاسکتی ، مریم اور نگزیب
منگل 15 اکتوبر 2019 20:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نالائق اور نااہل وزیراعظم نے کرائے کے ترجمان کو معیشت بہتر دکھانے کے لئے جھوٹ بولنے کا ٹھیکہ دیا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ روٹی، روزگار، کاروبار، صنعت بند ہے، حکومتی ترجمان جھوٹ بول کرعوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ حکومت سیاسی، معاشی دیوالیہ پن کا شکار ہوچکی ہے، ان سے بہتری کی امید خود کو دھوکہ دینا ہے۔انہوںنے کہاکہ نالائق حکومت سے بجٹ خسارے اور عوام پر قرضوں کے بوجھ سے متعلق ہدف پورے نہیں ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ ایک سال میں افراط زر تین فیصد سے تیرہ فیصد کی بلند سطح پر ہے اور 31 فیصد پہ برقرار رہے گا۔ انہوںنے کہاکہ ترقی کی شرح 2.4 اور آئندہ برس تین فیصد کی انتہائی کم ترین سطح پر رہنے سے بیروزگاری کا سیلاب آئے گا۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.