برطانوی شاہی جوڑا 16 اکتوبر کی شب کی بجائے 17 اکتوبر کو لاہور پہنچے گا

منگل 15 اکتوبر 2019 22:01

برطانوی شاہی جوڑا 16 اکتوبر کی شب کی بجائے 17 اکتوبر کو لاہور پہنچے گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2019ء) برطانوی شاہی جوڑے کے دورے لاہور کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق شاہی جوڑا 16 اکتوبر کی شب کی بجائے 17 اکتوبر کو لاہور پہنچے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شاہی جوڑے کے استقبال، سیاحت اور سکیورٹی کے محاصرہ انتظامات مکمل کرلئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ نے کے صدر نے شاہی جوڑے کی لاہور آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آمدید کہا ہے۔ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہی برطانوی جوڑے کے دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :