کے ایم سی کی 34 پارکنگ سائٹس پر چارجڈ پارکنگ بحال ہے،ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
منگل 15 اکتوبر 2019 22:59
(جاری ہے)
فاریا موبائل، رضا موبائل، راشد منہاس روڈ(الغفور موبائل سے فردوس شاپنگ مال تک)۔
سند باد گلشن ۔ کے ڈی اے مارکیٹ(گلشن فلائی اوور سے ڈسکو بیکری ، علامہ شبیر احمد عثمانی روڈ)۔ چیس ویلیو سینٹرکے بالمقابل الہ دین راشدمنہاس روڈ (سروس روڈ)۔امتیاز اسٹور گلشن اقبال سروس روڈ، راشد منہاس روڈ۔ حیدری مارکیٹ پارکنگ لاٹ۔ حیدری سنڈے موٹر سائیکل بازار ،حیدری پارکنگ لاٹ۔ایس ایم توفیق روڈ لیاقت آباد سپر مارکیٹ سے لیاقت آباد نمبر 10 ۔ ایس ایم توفیق روڈ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد۔ سیرینا موبائل مال اور ہارون شاپنگ مال۔ پارکنگ لاٹ ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے سامنے۔ پارکنگ لاٹ اے او کلینک ناظم آبادکے سامنے ۔ فیضی رحمین(آرٹ گیلری پارکنگ لاٹ)۔ بیچ پارک پارکنگ لاٹ کلفٹن۔ کلفٹن سینٹر۔ کرسٹل کورٹ۔ ساسی آرکیڈ۔ پیراڈائز سینٹر۔ این آئی بی ڈی اسپتال سے یونائیٹڈ کنگ بیکری اور مشرق سینٹر سے کریم پلازہ سر شاہ سلیمان روڈ۔ ابن سینا اسپتال یونیورسٹی روڈ کے سامنے ۔ جامعہ کلاتھ سگنل سے تاج ہوٹل ایم اے جناح روڈ۔ گل پلازہ ایم اے جناح روڈ۔ الخلیج ٹاور کباب جی(سروس روڈ شہید ملت روڈ)۔ چیس اپ اور ورلڈ موبائل نیپا یونیورسٹی روڈ۔ ناہید چیس اسٹور سروس روڈشہید ملت روڈ۔جیلانی سینٹر کے سامنے موبائل مارکیٹ ایم اے جناح روڈ۔ سلمیٰ سپر اسٹور (سروس روڈ اسٹور ایکسپریس وے کے سامنی) والی سائٹ جہاں چارجڈ پارکنگ فیس کار، ہائی روف اور آٹو رکشہ کیلئے 20 روپے ،موٹر سائیکل کے 5 روپے ، ہائی ایس کے 30روپے، مزدا کوچ کے 50 روپے، بس اور ٹرک کے 100 روپے،حیدری مارکیٹ سنڈے موٹر سائیکل بازار کی30 روپے، فیضی رحمین آرٹ گیلری ماڈل پارکنگ کے 40 روپے مقرر کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.