بھارتی فوج کی ایل اوسی پر سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
بھارتی فوج کی نیزہ پیرسیکٹرمیں شہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید اور7 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس پی کہوٹہ پولیس
ثنااللہ ناگرہ منگل 15 اکتوبر 2019 19:15
(جاری ہے)
پولیس حکام کہوٹہ کے مطابق بھارتی فوج نے نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پرفائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔
بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید اور 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ایس پی کہوٹہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے گھر پر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد شہید ہوگئے۔ شہداء میں غلام محمد، 10سال کا حیدراور 11سال کا بچہ شامل ہے۔ تاہم پاک فوج کی جانب سے بھی دشمن کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.