حکمرانوں نے ایک کروڑ نوکریوں کے وعدے سے مکر کر اپنے جھوٹے ہونے کا اعلان کر دیا ‘ قمر زمان کائرہ
لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریوں کا فریب کھل کر سامنے آ گیا ہے،پرائیویٹ سیکٹر تو اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے‘ صدر پی پی پنجاب
بدھ 16 اکتوبر 2019 00:00
(جاری ہے)
فواد چوہدری کے بیان پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ 50 لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریوں کا فریب کھل کر سامنے آ گیا ہے،پرائیویٹ سیکٹر تو اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے،لاکھوں افراد بیروزگارہوچکے ہیں،پرائیوٹ سیکٹر کے پاس روزگار نہ ہو تو لوگ حکومت کی طرف ہی دیکھتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کیلئے نہیں صرف عام آدمی کیلئے تباہی کا ماحول بنا رہی ہے،روزگاراور عوامی معاشی حقوق کا پاس رکھنا صرف پیپلز پارٹی کا شرف ہے۔نوکریوں سے انکار کا مطلب یہ ہے کہ حکمران صرف سرکاری ادارے بیچنے آئے ہیں،400 سرکاری محکمے ختم کرنے سے بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.