نیب نے احسن اقبال کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دینے کی تردید کردی
احسن اقبال کے خلاف کسی نئی انکوائری کی منظوری نہیں دی گئی: قومی احتساب بیورو نے پریس رلیز جاری کردی
عثمان خادم کمبوہ منگل 15 اکتوبر 2019 21:18
(جاری ہے)
بتایا گیا تھا کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی منظوری دیتے ہوئے نیب راولپنڈی کو فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
لیکن اب نیب نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے پریس رلیز جاری کردی ہے۔ احسن اقبال نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پریس رلیز کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کی جانب سے ان کے اور اپوزیشن کے خلاف یہ سازش کی گئی تھی لیکن نیب نے سب سچ سچ بتادیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف پہلےب ھی نارووال اسپورٹس سٹی خوروبرد کی انکوائری جاری ہے۔نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر رہنما احسن اقبال پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے خلاف قانون تین ارب روپے کامنصوبہ شروع کیا، سابق وفاقی وزیر نے اپنے حلقےسرحد سے چند سو میٹر پر کروڑوں کا منصوبہ بنوایا، اسپورٹس سٹی نارووال پاک بھارت سرحد سے 800 سو میٹر دور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.