Live Updates

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی منگل 15 اکتوبر 2019 22:25

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ  دورہ پر ریاض  پہنچ ..
ریاض (خرم خان، اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے۔ شاہ خالد ائیر پورٹ کے رائل ٹرمینل پر گورنر ریاض فيصل بن بندر بن عبد العزيز ال سعود اور وزیر مملکت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان نے انکا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار بخاری بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز، سعودی حکام اور سفارت خانے کےدیگر افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات